Tuesday, April 9, 2019

سی ایم پنجاب سردار عثمان خان بزدار جوہر آباد میں ڈپٹی کمشنر خوشاب آفس پہنچ گئے کارکنوں کو دیکھ کر آفس جانے کے بیائے کارکنوں میں گھل مل گئے

#خوشاب
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارجوہر آباد میں ڈپٹی کمشنرخوشاب کے آفس پہنچ گئے۔
وزیراعلیٰ میٹنگ روم میں جانے کی بجائے پارٹی کارکنوں کو دیکھ کران کی طرف بڑھ گئے۔
وزیراعلیٰ نے کارکنوں سے ہاتھ ملایا اوران کا احوال دریافت کیا ۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ڈپٹی کمشنر آفس کے احاطے میں پام کا درخت لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔
خوشاب سمیت پنجاب کے ہر شہر کو ترقی کرتا دیکھنا چاہتا ہوں ۔عثمان بزدار
عوام کو درپیش مسائل فوری حل کیے جائیں گے ۔عثمان بزدار
ضلع خوشاب میں ڈاگ بائیٹ کے زیادہ واقعات پر برہم۔
ڈاگ بائیٹ کے زیادہ کیسز پر وزیراعلیٰ کی چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ کی سرزنش۔
ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کیے جائیں۔وزیراعلیٰ کی ہدایت
محکمہ صحت کے حکام کو سینٹری پٹرولنگ کانظام بہتر بنانے کی ہدایت۔
ہسپتالوں اورمراکز صحت میں ڈاگ بائیٹ میڈیسن کی فراہمی یقینی بنائی جائے ۔عثمان بزدار
وزیراعلیٰ کاخوشاب میں واٹر سپلائی سکیم میں بدعنوانی کی تحقیقات کا حکم۔
چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کو واٹر سپلائی سکیم میں بدعنوانی کی تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم۔
ڈپٹی کمشنر خوشاب کی ضلع کے بارے میں تفصیلی بریفنگ۔
اجلاس میں ایم این اے عمر اسلم اعوان،صوبائی وزیر میاں محمود الرشید ،رکن پنجاب اسمبلی فتح خالد بندیال،غلام رسول سنگھاہ، افتخار گوندل،ساجدہ آہیر،چےئرمین ضلع کونسل امیر حید ر سنگھا،کمشنرسرگودھا ،آر پی اوسرگودھا ،ڈی پی او اورمتعلقہ حکام کی شرکت۔

No comments:

Post a Comment

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کے زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان  بزدار کی زیرصدارت اجلاس،سالانہ ترقیاتی پروگرام پر 6 ماہ کے دوران ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ...