Thursday, January 2, 2020

لاہور سی ایم پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار سے صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں

سردار عثمان خان بزدار کا مزید کہنا تھا
"نئے سال میں پنجاب ہی اقتصادی اور معاشی سرگرمیوں کا مرکز اور محورہوگا۔ پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 10سپیشل اکنامک زونز بنائے جارہے ہیں۔
وہاڑی، رحیم یارخان او ربہاولپور میں سپیشل اکنامک زونز کے قیام سے علاقوں کی حالت بدل جائے گی۔ نئے سال میں عوام کو واضح ریلیف محسوس ہوگا۔ پنجاب کے ہر شہری کو بہترین ماحول اور سہولتیں دینا چاہتے ہیں۔ ہر شہر کی یکساں ترقی کے ویژن پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔" وزیراعلیٰ عثمان بزدار

صوبائی وزراء ڈاکٹر اختر ملک، سعیدالحسن شاہ، آصف نکئی، اسد کھوکھر، کرنل(ر) محمد انور، صمصام بخاری، اجمل چیمہ، طالب نکئی، سبطین خان، سلیم لابر، نذیر احمد، افتخار حسین، افتخار حسین گیلانی،مسرت جمشید چیمہ، عابدہ راجہ، خیال کاسترو، فرحت فاروق اور دیگر ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے۔

No comments:

Post a Comment

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کے زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان  بزدار کی زیرصدارت اجلاس،سالانہ ترقیاتی پروگرام پر 6 ماہ کے دوران ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ...